Perfect use of Facebook

Facebook use


 فیس بک، ٹویٹر یا کوئی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم موجودہ دور کی بہت بڑی ضرورت اور بے انتہا نفع کی چیز ہے، آپ ضیاع وقت سے لے کر تمام ضرر رساں سرگرمیوں کو کوڑے دان میں ڈال دیجیے، پھر نظر اٹھا کے دیکھیے کتنے اہم مواقع، کتنی دینی و انسانی مفید سرگرمیاں آپ کو بلا رہی ہیں، آپ کو اردو آتی ہے؟! اسلام و انسانیت کا پیغام اردو میں پہنچائیے، آپ کو عربی وانگش آتی ہے؟! تو دنیا جہان کو مخاطب کیجیے، سمجھائیے کیا غلط ہے، کیا صحیح ہے، اسلام کی صحیح تشریح کیجیے، دنیا کو ظلم وفساد سے پاک کرنے کی کوششوں میں اسلام کی نمائندگی کیجیے، جائیے عربی اور انگلش کے پیجز لائک کیجیے، عربی وانگلش کے گروپس میں جائیے، بین الاقوامی معاشرے سے براہ راست گفتگو کیجیے، اپنا تعارف کرائیے، اپنے ادارہ کا تعارف کرائیے، ملک وقوم کا تعارف کرائیے، نئی دنیا ایک دوسرے سے ہم کلام ہے، روس و امریکا فیس بک اور ٹویٹر پہ ایک دوسرے سے بات کر رہے ہیں، چین کے بیجنگ میں بیٹھا ایک شخص امریکا کے نیویارک میں بیٹھے شخص سے بات کرتا ہے، اپنی یونورسٹی، جامعہ، اور معاشرے کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا جاتا ہے، ہم اولا تو اپنے اداروں کے دوست احباب کے حلقے سے باہر نہیں نکلتے، ثانیا سوشل میڈیا کی سرگرمیوں کا محور عموماً وقت گزاری/مخولی ہوتا ہے، شاید اس لیے کہ ہم سوشل میڈیا کو کسی ناحیے سے مفید نہیں سمجھتے یا پھر پتہ نہیں کہ اس کا مفید استعمال کس طرح کیا جا سکتا ہے، کیا ہم اپنی روش میں تبدیلی لائیں گے؟ کیا ہمارے حلقۂ احباب کا رنگ وسماں بدلے گا؟



Facebook, Twitter, or any other social media platform is a great need and immense benefit of the present time, you put all the harmful activities from wasting time in the dustbin, then look at how many important occasions, how many religious and human useful activities are calling you, you know Urdu?! Convey the message of Islam and humanity in Urdu, do you know Arabic? To address the world, explain what is wrong, and what is right,  Talk directly to the international society, introduce yourself, introduce your organization, and introduce the country and the nation, the new world is talking to each other, Russia and America are talking to each other on Facebook and Twitter. A person sitting in Beijing, China, talks to a person sitting in New York, USA, and discusses our university, university, and society, we do not go out of the circle of friends of our institutions, secondly, the focus of social media activities is usually time-consuming, perhaps because we do not consider social media use or do not know. How can it be used usefully, will we change our approach? Will the color of our friends change?




Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.