15% increase in salaries of TEVTA employees
Good news for TEVTA employees.
A fifteen percent increase in salaries will be applicable from July 1. Ad-hoc allowances integrated into the basic pay scale 2022 were also approved.
Notification issued by Technical Education and Vocational Training Authority (TEVTA), Government of Punjab. The salaries of TEVTA employees have been increased from 1st July. The ad hoc allowances of the employees for the last five years were also included in the basic salaries. The pay scale of TEVTA employees, in 2022 was also approved. The welfare of TEVTA employees is one of the main priorities.
ٹیوٹا ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فی صد اضافہ
ٹیوٹا ملازمین تنخواہوں میں اضافہ یکم جولائی سے کیا گیا ہے۔
ملازمین کے گزشتہ پانچ سالوں کے ایڈہاک الاونسز بھی بنیادی تنخواہوں میں شامل کر دئے گئٙے
ٹیوٹا ملازمین کے پے سکیل ،2022کی بھی منظوری دے دی گئی
ٹیوٹا ملازمین کی فلاح و بہبود بنیادی ترجیحات میں شامل ہے
چئیرپرسن ٹیوٹا کی طرف سے ٹیوٹا ملازمین کے لئے خوشخبری ۔
تنخواہوں میں پندرہ فی صد اضافہ اطلاق یکم جولائی سے ہوگا ۔ ایڈہاک الاونسز بنیادی تنخواہ میں ضم پے سکیل 2022 بھی منظور کر لئے گئے ۔
{ }